مسلمانوں کا شیوہ ہے محمد سے وفا کرنا
مسلمانوں کا شیوہ ہے محمد سے وفا کرنا
نماز عشق تلواروں كے سائے میں ادا کرنا
ہمیں ایمان کا مطلب بس اتنا ہی سمجھ آیا
رسولِ پاک ﷺ کی حرمت پہ تن من دھن فدا کرنا
جسے کٹنا نہیں آتا ہے ناموس رسالت پر
بدن پہ بوجھ ہے وہ سَر، اٹھا كے بوجھ کیا کرنا
هماري دین کا پہلا عشق رسالت ہے
مقام مصطفیﷺ سے ہے جہاں کو آشانا کرنا
رحیم ان سا کریم ان سا ہوا نا تا ابد ہوگا
ے انکی شانِ رحمت ہے بُروں سے بھی بھلا کرنا